نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دیمیتری پسکوف نے کہا ہے کہ روس دہشت گردی کے مقابلے میں شامی حکومت کی حمایت کرتا ہے۔ ~~الوقت کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر کے ترجمان دیمیتری پسکوف نے جمعے کے دن کہا کہ روس دہشت گردی کے مقابلے میں شام کی حمایت کرتا ہے اور وہ بحران شام کو سفارتی طریقے سے حل کرنے کے لئے کوشاں ہے۔
دیمیتری پسکوف کا مزید کہنا ...

دیمیتری پسکوف نے گزشتہ سنیچر کو اعلان کیا تھا کہ پوتین کی نظر میں یہ بہتر نہیں ہے کہ حلب میں روس کے فضائی حملے پھر سے شروع ہوں۔ ان کا خیال ہے کہ شامی حکومت کے مخالفین اور عام شہریوں کے نکلنے کے لئے مخصوص راستے کھلے رہنے چاہئے۔
اس سے پہلے شام کی حکومت نے مشرقی حلب سے دہشت گردوں اور عام شہریوں کے نکل ...
دیمیتری پسکوف کے حوالے سے بدھ کے روز لکھا کہ ماسکو کی نظر میں دونوں ممالک کے تعلقات رک گئے ہیں۔ روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ ٹرمپ حکومت، ماسکو- واشنگٹن تعلقات کو بہتر بنا سکتی ہے۔
پسکوف نے میر ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرملین نے حد سے زیادہ توقع کے بارے میں خبر ...